مدینہ(قدرت روزنامہ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے واضح کیا ہے کہ روضہ رسول ﷺ (ریاض الجنہ) میں ٹھہرنے کا دورانیہ 10 منٹ مقرر کیا گیا ہے۔روضہ رسول ﷺ (ریاض الجنہ) میں نماز کی سہولت اور کسی بھی دشواری سے بچانے کے لیے انتظامیہ نے نیا طریقہ کار اختیار کیا ہے۔حج سیریز کے دوران روضہ رسول ﷺ (ریاض الجنہ) میں ادائیگی نماز کے لیے 7 منٹ دیے گئے تاکہ عازمین کسی بھی پریشانی سے بچ سکیں۔
صرف انہی عازمین کو اندر داخلے کی اجازت ہے جن کے پاس پرمٹ ہوتا ہے۔ روضہ رسول ﷺ میں داخلے کے خواہشمند افراد توکلنا یا اعتمرنا ایپ کے ذریعے اجازت نامہ لینے کے پابند ہیں۔وزارت نے واضح کیا ہے کہ ریاض الجنہ میں زائرین کو 10 منٹ رکنے کی اجازت دی گئی ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…