ترکی میں آگ بجھانےکیلئےآنے والا روسی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا

(قدرت روزنامہ)ترکی میں آگ بجھانےکیلئےآنے والا روسی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا ہے . تفصیلات کے مطابق ترکی میں آگ بجھانے کیلئے آیا روسی فائر فائٹنگ طیارہ بی ای ٹو ہنڈرڈ کریش ہو گیا ، طیارے میں آٹھ رکنی عملہ سوار تھا، جس میں پانچ روسی اور تین ترکش شہری شامل تھے .

واضح رہے کہ روسی طیارہ ترکی کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کیلئے پانی بھر کر اُڑا لیکن مطلوبہ اونچائی تک پہنچنے سے پہلے ہی گرگیا . . .

متعلقہ خبریں