راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید دبئی روانہ ہوگئے۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید دبئی روانہ ہوگئے۔ شیخ رشید کی دبئی میں اہم ملاقاتوں کا امکان ہے۔
شیخ رشید کے بھتیجے اوررکن قومی اسمبلی راشد شفیق نے شیخ رشید احمد کی روانگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید دو ، تین دن میں واپس آ جائیں گے۔
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…
لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…
فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…
کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…