اللّٰہ نے ہمیں پاکستان کی شکل میں جنت کا ٹکڑا دیا ہے، مولانا طارق جمیل کا خصوصی پیغام

لاہور (قدرت روزنامہ)عالمِ دین اور معروف مبلغ مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ اللّٰہ نے ہمیں پاکستان کی شکل میں جنت کا ٹکڑا دیا ہے . انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر یومِ آزادی کی مناسبت سے پیغام میں کہا کہ اللّٰہ نے ہمیں پاکستان کی شکل میں جنت کا ٹکڑا دیا ہے لہذا ہمیں اس سے ہمیشہ وفادار رہنا چاہیے .

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں یوم آزادی کی مناسبت سے زیر گردش ٹرینڈ کا بھی اضافہ . .

متعلقہ خبریں