ایک ہفتے میں ڈالر کی اونچی اڑان

کراچی (قدرت روزنامہ) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر30پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 163.70روپے سے بڑھ کر164روپے اور قیمت فروخت163.80روپے سے بڑھ کر164.10روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 20پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت خرید163.60روپے سے بڑھ کر163.80روپے اور قیمت فروخت164روپے سے بڑھ کر164.20روپے ہو گئی تاہم زیر تبصرہ مدت

میں یورو کی قیمت خرید 191.50روپے اور قیمت فروخت193روپے پر بدستور برقرار رہی اسی طرح برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 225روپے اور قیمت فروخت227روپے پر مستحکم رہی۔

Recent Posts

بلوچستان کےجامعات میں جعلی بھرتیوں کا نوٹس لیا جائے،بی ایس او (پجار)

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بی ایس او (پجار) کے سابق مرکزی جوائنٹ سیکرٹری نعیم بلوچ نے اپنے بیان…

2 mins ago

بولان، غیرت کے نام پر باپ نے بیٹی کو قتل کردیا

بولان(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے علاقے بولان میںباپ نے ساتھیوں سے ساتھ مل کر بیٹی کو سیاہ…

10 mins ago

بیلہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

بیلہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے علاقے بیلہ سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔زرائع کے مطابق بلوچستان کے…

17 mins ago

کوہلو،جائیداد کی لالچ میں سوتیلے بھائی جان سے مرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں ، تحفظ فراہم کیا جائے ،شہری

کوہلو(قدرت روزنامہ)کوہلو کے علاقے سفید کی رہائشی نور حسین والد حاجی جمالدین کنگرانی مری نے…

22 mins ago

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے خلاف ایک اورکیس بننے کو تیار

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر نے کہا ہے کہ حماد اظہر کے خلاف پرانی…

48 mins ago

فیصل آباد میں اے سی کا کمپریسر پھٹنے سے7 افراد جاں بحق

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)شریف پورہ میں اے سی کمپریسر پھٹنے سے7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات…

1 hour ago