ماسکو(قدرت روزنامہ) افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں ہونے والے اجلاس سے بھارت کو باہر نکال دیا گیا۔
چینی میڈیا کے مطابق تینی ملک اجلاس سے بھارت کو اس کے پرانے دوست روس نے اپنی خواہش پر باہر رکھا،۔روس کسی ایسے ملک کو اجلاس میں بلانا نہیں چاہتا تھا جس کا افغانستان میں کردار نہ ہو۔ بھارت کی امریکہ سے قربت اور پاکستان سے دشمنی بھی روس کے فیصلے کا سبب بنی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے سانحہ 9 مئی کو ناقابل معافی جرم قرار…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین اور کارکنان کی جانب سے راولپنڈی احتجاج میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چین میں گزشتہ کچھ عرصے سے ہر شاپنگ مال پر ایک خاص…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ادھرمشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد سیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت کی جانب سے راولپنڈی معاہدہ پر عمل درآمد نہ کرنے کیخلاف…