دھماکے کی زخمی خاتون کے بھائی کا الزام

(قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں گزشتہ شب منی ٹرک میں ہوئے دھماکے کی زخمی خاتون کے بھائی اسد اللّٰہ نے الزام عائد کیا ہے کہ سول اسپتال میں کوئی دیکھنے والا نہیں، عملے کا رویہ درست نہیں۔

کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں گزشتہ شب منی ٹرک میں ہوئے دھماکے کی زخمی خاتون کے بھائی اسد اللّٰہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سول اسپتال میں داخل میری بہن کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹرز کو مریض کی حالت کا بتانے کے لیے جاکر بلانا پڑتا ہے، اس رویے کی اسپتال انتظامیہ سے تحریری شکایت کی ہے۔

دھماکے کے ایک اور متاثرہ شخص حیدرعلی نے بتایا کہ انتظامیہ اور صوبائی سطح پر ہم سے کسی نے پوچھا تک نہیں ہے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کارکنوں کی رہائی کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کارکنوں کی رہائی کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی…

8 mins ago

سرکاری ملازم کی بیوہ کو ملنے والی نوکری دوسری شادی پر ختم نہیں ہوسکتی: لاہور ہائیکورٹ

لاہور (قدرت روزنامہ )لاہور ہائیکورٹ نے دوسری شادی کے بعد بیوہ کو سرکاری نوکری سے…

12 mins ago

ملک کو آگے بڑھانا ہے تو فوج اور عدلیہ کو آئینی حدود میں رہنا ہوگا: حافظ نعیم الرحمان

ساہیوال (قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ اگر ملک کو…

17 mins ago

سپریم کورٹ بار کا پریکٹس پروسیجر صدارتی ترمیمی آرڈیننس پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پریکٹس پروسیجر صدارتی ترمیی آرڈیننس پر…

18 mins ago

فلم ‘ویر زارا’ دوبارہ ریلیز کے بعد 100 کروڑ کلب میں شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) ماضی کی سُپر ہٹ رومانوی فلم ‘ویر زارا’ 20 سال بعد دوبارہ ریلیز…

30 mins ago

عالیہ بھٹ کس بیماری کا شکار ہیں؟ اداکارہ کا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک ایسی…

34 mins ago