بارشوں کے باعث صوبے کے تعلیمی اداروں میں ایک ہفتے کی تعطیلات کی گئیں، نوٹیفکیشن جاری
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں شدید بارشوں کے باعث تعلیمی ادارے بند کردیے گئے . اعلامیے کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کل سے27 اگست تک بند رہیں گے .
اعلامیے میں کہا کہ بارشوں کے باعث صوبے کے تعلیمی اداروں میں ایک ہفتے کی تعطیلات کی گئیں . خیال رہے کہ بلوچستان میں مون سون بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی ہے اور اب تک مختلف حادثات میں سیکڑوں افراد جاں بحق ہوچکے ہیں
. .