افغان قومی جرگے کے سپیکر اسمبلی میر رحمان رحمانی اسلام آباد روانہ

کابل (قدرت روزنامہ) افغانستان کی موجو دہ صورتحال کے پیش نظر افغان قومی جرگے کے سپیکر اسمبلی میر رحمان رحمانی اسلام آباد روانہ ہوگئے . نجی ٹی وی ہم نیوز نے افغان میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ حاجی محقق اور افغان وفد کے دیگراراکین پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) کی پرواز سے اسلام آباد روانہ ہو ئے ہیں .

واضح رہے کہ افغانستان میں دو ماہ تک جاری رہنے والی طالبان اور حکومتی فورسز کی لڑائی کے بعد طالبان آج دارالحکومت کابل میں داخل ہو رہے ہیں ، طالبان کی جانب سے اپنے جنگجوو¿ں کو ہدایت کی گئی ہے کہ جو لوگ کابل سے باہر جانا چاہتے ہیں انہیں محفوظ راستہ دیا جائے . . .

متعلقہ خبریں