دبئی جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی

دبئی (قدرت روزنامہ)دبئی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے ‘ریپڈ پی سی آر’ ٹیسٹ سے متعلق اچھی خبر آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک کے 7بڑے ایئرپورٹس پر ریپڈ پی سی آرٹیسٹ کے لیے لیبارٹریز کو جگہ فراہم کردی گئیں۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل، ملتان اور فیصل آباد ایئرپورٹ
پر بھی پی سی آرٹیسٹ کی سہولت ہوگی۔کراچی ، پشاور اوراسلام آباد ائیرپورٹ پر پہلے سے مسافروں کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں ۔حالیہ دنوں سول ایوی ایشن ہیڈ کاارٹرز میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سی اے اے کے ڈائریکٹر جنرل خاقان مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ دبئی جانیوالے مسافروں کی اضافی تعداد کی وجہ سے پی سی آر ریپڈ ٹیسٹنگ میں دشواریٰ کا سامنا ہے مسائل حل کرنے میں د وہفتے کا وقت لگ سکتا ہے ۔

Recent Posts

ریپ کیسز والے کو اتنا بڑا عہدہ دیدیا تو باقی کیا رہ جاتا ہے؟ واوڈا کے گنڈاپور پر سنگین الزامات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر اور موجودہ سینیٹر فیصل واوڈا نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا…

5 mins ago

پاکستانی معیشت کو مستحکم بنانے میں چین کا کردار ناقابل فراموش ہے: محسن نقوی

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستانی…

8 mins ago

پنجگور: دہشت گردی کے واقعہ کی ایف آئی آر درج، صدر اور وزیراعظم کی طرف سے اظہار مذمت

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صوبہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں مزدوروں کے بہیمانہ قتل کا مقدمہ تھانہ…

14 mins ago

راولپنڈی؛ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں دفعہ 144 کے تحت پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ آر…

14 mins ago

اولمپکس میں ارشد کی تھرو کے بعد کیا غلطی ہوئی جس سے نقصان ہوا؟ نیرج چوپڑا نے بتا دیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارتی جویلین تھرور نیرج چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اعتراف کیا کہ…

21 mins ago

اولمپکس میں ارشد کی تھرو کے بعد کیا غلطی ہوئی جس سے نقصان ہوا؟ نیرج چوپڑا نے بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی جویلین تھرور نیرج چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اعتراف کیا…

23 mins ago