اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے 600 سے زائد امپورٹڈ اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھادی۔وفاقی حکومت نے تمام امپورٹڈگاڑیوں پرڈیوٹی 70 سےبڑھاکر 100فیصدکردی جب کہ امپورٹڈباتھ روم فیٹنگزپرڈیوٹی 30سےبڑھاکر 49فیصدکردی گئی۔وفاقی حکومت نے امپورٹڈگوشت اور مچھلی پرریگولیٹری ڈیوٹی دگنی کردی ہے۔اس کے علاوہ امپورٹڈجام اور جیلی پرڈیوٹی 20 سے بڑھاکر 49فیصد، امپورٹڈچاکلیٹ، کوکو پاؤڈر پر 10سےبڑھاکر 49 فیصد، امپورٹڈ دلیہ ، آٹے پرڈیوٹی10سےبڑھاکر 35 فیصد، برانڈڈ امپورٹڈ ڈرائی فروٹس اور بادام پرڈیوٹی 20سے بڑھاکر 74فیصد کردی گئی
اسلام آبادوفاقی حکومت نے 600 سے زائد امپورٹڈ اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھادی۔وفاقی حکومت نے تمام امپورٹڈگاڑیوں پرڈیوٹی 70 سےبڑھاکر 100فیصدکردی جب کہ امپورٹڈباتھ روم فیٹنگزپرڈیوٹی 30سےبڑھاکر 49فیصدکردی گئی۔وفاقی حکومت نے امپورٹڈگوشت اور مچھلی پرریگولیٹری ڈیوٹی دگنی کردی ہے۔اس کے علاوہ امپورٹڈجام اور جیلی پرڈیوٹی 20 سے بڑھاکر 49فیصد، امپورٹڈچاکلیٹ، کوکو پاؤڈر پر 10سےبڑھاکر 49 فیصد، امپورٹڈ دلیہ ، آٹے پرڈیوٹی10سےبڑھاکر 35 فیصد، برانڈڈ امپورٹڈ ڈرائی فروٹس اور بادام پرڈیوٹی 20سے بڑھاکر 74فیصد کردی گئی
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پارلیمان سے ججز کی تعداد اور سروسز چیف کی مدت بڑھانے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حکومت سے گلے شکوے کرتے ہوئے کہاہے کہ…
مدینہ منورہ (قدرت روزنامہ )بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا سلطان کے نکاح کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سروسز چیفس کی مدت اور پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کردی…
ممبئی (قدرت روزنامہ ) بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ آگرہ میں گر کر تباہ…