سعودی عرب میں غیرملکیوں کو جائیداد خریدنے کی اجازت مل گئی

ریاض(قدرت روزنامہ) ایسے غیر سعودی افراد جو سعودی عرب کے قانونی رہائشی ہیں، اب ایک جائیداد کے مالک ہوسکتے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق ابشر پیلٹ فارم نے غیر ملکیوں کے لیے سعودی عرب میں جائیداد خریدنے کی 3 شرائط مقرر کی ہیں۔

شرائط کے مطابق جائیداد خریدنے کے لیے غیرملکی کے پاس درست اور غیرمعیادی رہائشی شناخت (اقامہ)ہونا ضروری ہے۔رہائشی کو ٹائٹل ڈیڈ کی ایک کاپی کے ساتھ جائیداد سے متعلق تمام معلومات فراہم کرنا ہوں گی۔جائیداد خریدنے والے کے نام سعودی عرب میں کوئی دوسری جائیداد نہیں ہونی چاہیے۔ابشر کے مطابق غیر سعودی باشندے ابشر پلیٹ فارم پر مائی سروسز کے ذریعے سروس حاصل کرسکتے ہیں۔

Recent Posts

آئی ایم ایف نے 37 ماہ کے لیے7 ارب ڈالر کے توسیعی پیکیج کی منظوری دیدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ نے 2024 آرٹیکل…

6 mins ago

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل سے کارکنوں کے نام پیغام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئر مین عمران خان نے اڈیالہ…

15 mins ago

اقوام متحدہ میں وزیراعظم کی تقریر 75 سال کی بہترین تقریروں میں سے ایک تھی، دانیال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ یروشیلم…

28 mins ago

قاتلہ ماں، بیٹی کی راہ کی رکاوٹ بن گئی، سرکاری دستاویز کا معاملہ الجھ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اورنگی ٹاون کی طالبہ کے شناختی کارڈ کے اجرا کا معاملہ، متاثرہ…

41 mins ago

آئی ایم ایف کا قرض پروگرام پر مکمل عملدرآمد اور ٹیکس نیٹ وسیع کرنے پر زور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…

58 mins ago

پنجگور واقعے کی مذمت، چن چن کر بے گناہ پاکستانیوں کے قتل کا حساب لیں گے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…

1 hour ago