منطور وسان الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار

کراچی (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے پی پی رہنما منظور وسان کے خلاف الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار دے دیا۔الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کےخلاف منظور وسان کی اپیل پر سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال،جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس عائشہ ملک نے سماعت کی اور فیصلہ سنایا۔
منظور وسان کے وکیل خالد جاوید نے بتایا کہ سپریم کورٹ نے منظور وسان کو الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار دے دیا۔واضح رہے کہ منظور وسان نے پی ایس 27 کوٹ ڈیجی سے 2018 میں کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔
ریٹرننگ آفیسر نے 2018 میں منظور وسان کے کاغذات نامزدگی منظور کیے تھے، تاہم ان کے کاغذات نامزدگی کے خلاف الیکشن ٹریبونل سے رجوع کیا گیا تھا۔الیکشن ٹریبونل نے منظور وسان کو نا اہل قرار دیا تھا۔

Recent Posts

مسلم لیگ ن کی حکومت ختم کرکے ملک کیساتھ ظلم کیاجاتاہے: مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی…

3 mins ago

میں کبھی بھی تنقید سے ناراض نہیں ہوتا، مراد علی شاہ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میں کبھی بھی…

16 mins ago

کے الیکٹرک نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کی صورتحال بتادی

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ترجمان کے…

27 mins ago

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھ گئی جب کہ مقامی سطح پر سونا…

45 mins ago

شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق، دلہا سمیت 4 افراد گرفتار

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں تھانہ مندرہ کی حدود میں شادی میں ہوائی فائرنگ سے ایک…

58 mins ago

وزیراعظم کا نگران حکومت میں گندم درآمد سکینڈل کی شفاف تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) وزیراعظم شہباز شریف نے نگران حکومت میں گندم کی درا?مد…

1 hour ago