کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ حکومت نے وفاق کو گندم کی فی من قیمت3 ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز دے دی۔ترجمان سندھ حکومت کے مطابق گندم کی قیمتوں کے حوالے سے وفاق اور صوبائی حکومت کے درمیان مشترکہ اجلاس ہوا۔
اجلاس میں وفاقی اور صوبائی وزرا اور محکمہ زراعت کے تمام سیکریٹریز نے شرکت کی۔اس حوالے پی پی رہنما منظور وسان نے کہا کہ سندھ نے گندم کی سرکاری قیمت 3 ہزار روپے فی من مقرر کرنے کی تجویز دی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سندھ حکومت نے ہمیشہ دیگر صوبوں سے زیادہ قیمت کاشتکاروں کو دی ہے۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان بار کونسل نے چیف جسٹس پاکستان سے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں واسا ملازمین کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری رہی، شہر میں پانی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)قلعہ عبداللہ کے علاقے میں فائرنگ سے 2بھائی جاں بحق جبکہ تیسرا زخمی ہوگیا۔…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارلحکومت کوئٹہ گورنمٹ ڈگری گرلز کالج طالبہ کی کالج میں خود کشی کی…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)اینٹی کے ذرائع کے مطابق وزیراعلی بلوچستان کے دورہ بی ایم سی کے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان شہر مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں شاہوانی قبیلہ کلی عبدالغفار کھڈکوچہ کے…