کوئٹہ(قدرت روزنامہ) کوئٹہ کے تفریحی مقام ہنہ اووڑک میں سیلابی ریلے کے سبب زرعی باغات تباہ ہوگئے گھروں میں بارشوں کا پانی داخل ہوگیا پل برساتی نالے میں بہہ جانے کے بعد کوئٹہ اور ہنہ اووڑک کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا لوگوں نے محکمہ پی ڈی ایم اے سے اپیل کی ہے کہ متاثرین کیلئے راشن، ادویات اور خیموں کا بندوبست کیا جائے سیلاب سے ایک شخص عین الدین گزشتہ شب سے سیلابی ریلے میں بہہ جانے کے وجہ سے لاپتہ ہیں جس کے خاندان کے لوگ پریشان ہے اگر کسی کو اس حوالے سے معلومات ہو تو ضلعی انتظامیہ کو اس کی اطلاع کریں۔
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈنے 3 قومی کرکٹرز کو کو بگ بیش لیگ اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید کا کہنا ہے…
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کے والد جاوید اقبال خان…
لاہور(قدرت روزنامہ)قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ نے سپیڈ پکڑ لی۔بیسمنٹ کی تعمیر کا کام آخری…
کراچی(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ نوجوان مایوس نہ ہوں…
سینٹ لوشیا(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر کی ٹی ٹوئنٹی میں 350 وکٹیں مکمل…