ان کے چاہنے والوں کی کوئی کمی نہیں۔۔۔ تصویر میں موجود اس مشہور شخصیت کو پہچان سکتے ہیں؟ پڑھیں تفصیل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بچے سے لڑکپن اور پھر بڑھاپے کی منزل تک انسان کتنی جلدی پہنچ جاتا ہے
کچھ پتہ نہیں چلتا . اکثر ہم اپنے گزرے ہوئے ادوار کو یاد کرتے ہیں اور انہیں تصویروں میں بھی محفوظ کرلیتے ہیں جو ہمیشہ صحیح سلامت ہمارے پاس رہتی ہیں .

پہلے تو معلوم نہیں ہوا کرتا تھا کہ کون سا بڑا اداکار، کرکٹر یا سیاستدان اپنے بچپن اور جوانی میں کیسا نظر آتا تھا مگر آج سوشل میڈیا کے دور میں ہر ایک تصویر منطر عام پر آجاتی ہے . مشہور شخصیت کی جوانی کی تصویر جس میں انہیں پہچاننا مشکل ہوگا . کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ تصویر میں موجود یہ شخص کونسی مقبول شخصیت ہے جسے آج ہر کوئی جانتا ہے؟ ان کا پاکستانی سیاست سے بہت پرانا رشتہ ہے . تصویر میں موجود مشہور شخصیت شریف خاندان کے اہم رکن اور پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ہیں جس میں میاں صاحب ایک دم جوان اور مختلف نظر آرہے ہیں . نواز شریف فیشن سینس کو اچھی طرح سمجھتے ہیں اور انہیں مختلف رنگ کے کوٹس میں دیکھا گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں