وقت ختم !! الیکشن کمیشن سے واضح خبر ، تحریک انصاف کیلئے ریڈ سنگل جاری


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت میں عمران خان نے جواب جمع کرانے کے لئے مزید مہلت طلب کرلی . نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق

توشہ خانہ ریفرنس کی الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی .

پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے جواب جمع کرانے کے لئے مسلسل بار جواب جمع کرانے کے لئے مہلے طلب کرلی . عمران خان کے وکیل کے معاون بیرسٹرگوہر الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے اور جواب جمع کرنے کے لئے مزید

ایک ہفتے مہلت دینے کی استدعا کی . ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے وکیل علی ظفر لاہور میں ہیں ان سے مشاورت نہیں ہوسکی اس لئے مزید وقت دیا جائے .

کوشش ہوگی اگلی سماعت میں جواب جمع کرا دیا جائے . چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ سارا کچھ تو ریکارڈ کا حصہ ہے اتنا وقت لگنا نہیں چاہیے .

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو جواب جمع کرانے کیلئے 7 ستمبر تک وقت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی .

. .

متعلقہ خبریں