اشرف غنی کے انتہائی قریبی ساتھی عبد اللہ عبداللہ اشرف غنی کیخلاف زہر اگلنے لگے

دوحہ (قدرت روزنامہ) افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ اور اشرف غنی کے قریبی سمجھے جانے والے عبداللہ عبداللہ بھی سابق صدر اشرف غنی کیخلاف زہر اگلنے لگے ،عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے سابق صدراشرف غنی عوام کوبرےحال میں چھوڑکرچلےگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق اشرف غنی کے سب سے قریبی سمجھے جانے والے ساتھی عبد اللہ عبداللہ نے بھی اشرف غنی کے ملک چھوڑنے کی تصدیق کر دی ،انہوں نے کہا عوام پر سکون رہیں ،اللہ تعالیٰ سابق صدر اشرف غنی کا محاسبہ کرے گا ۔

ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے اشرف غنی کے ملک چھوڑنے کی تصدیق کرتے ہوئے اشرف غنی کیساتھ سابق صدر کا لفظ استعمال کیا ،اپنے ویڈیوبیان میں عبد اللہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ طالبان کابل میں داخل ہونے سے قبل مذاکرات کیلئے مزید وقت دیں تاکہ پر امن اقتدار کی منتقلی کا عمل مکمل ہو سکے ۔

Recent Posts

پاکستانی تن ساز عبدالمجید مسٹر یونیورس بن گئے

واشنگٹن (قدرت روزنامہ) پاکستانی تن ساز عبدالمجید مسٹر یونیورس بن گئے۔ امریکا کے شہر لاس…

6 hours ago

سعودی حکومت پاکستانی بھکاریوں سے پریشان

لاہور(قدرت روزنامہ) چیئرمین علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے سعودی حکومت پاکستانی بھکاریوں…

7 hours ago

قاضی فائز عیسیٰ نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ برطانیہ کی قدیم ترین…

7 hours ago

کراچی میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی

کراچی (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں کراچی میں موسم گرم رہنے کی…

7 hours ago

مہمند ڈیم پراجیکٹ کے حوالے سے بڑی خوشخبری سامنے آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مہمند ڈیم کے حوالے سے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے،…

7 hours ago

سندھ حکومت نے افسران کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا

کراچی (قدرت روزنامہ) سندھ حکومت نے جیل خانہ جات سندھ کے افسران تنخواہوں میں اضافے…

8 hours ago