افغان طالبان کی کابل انٹری کے بعد حامد کرزئی کا اہم بیان سامنے آگیا

کابل (قدرت روزنامہ)افغانستان میں طالبان کی کابل میں انٹری کے بعد سابق صدر حامد کرزئی کا بھی اہم بیان سامنے آگیا ،اشرف غنی کے استعفے اور ملک چھوڑنے کی خبریں سامنے آنے کے بعد حامد کرزئی کا یہ پہلا بیان سامنے آیا ہے ۔

افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ میں اپنے خاندان اور بچوں کے ہمراہ کابل میں موجود ہوں اور افغانستان میں ہی رہوں گا۔

طالبان اور فورسز عوام کی جان و مال کی حفاظت یقینی بنائیں۔

دوسری طرف طالبان نے اپنے جنگجوؤں کو کابل میں داخلے کا حکام دے دیاہے ،طالبان نے اپنے لوگوں سے کہا کہ وہ شہریوں کی عزت ومال کاتحفظ یقینی بنائیں ،شہریوں کو کسی بھی قسم کی لوٹ مار سے بچایا جائے۔

Recent Posts

اوتھل ،ڈمپر اورکار میں تصادم، ایک شخص جاں بحق،متعدد زخمی

حب(قدرت روزنامہ)اوتھل کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پردبئ مسجد کے قریب فیلڈر کار اور…

13 mins ago

مچھ،کول مائنز ایریا میں مٹی کا تودہ گرنے سے کان کن جاں بحق

مچھ(قدرت روزنامہ)مچھ بی ایم سی کول مائنز ایریا مچھ میں مٹی کا تودہ گرنے سے…

18 mins ago

سرکاری اسپتالوں کو مالی و انتظامی خود مختاری دیکر مثالی ادارے بنا رہے ہیں ، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ وسیع رقبے پر پھیلی…

26 mins ago

بلاول نے بلوچستان پیپلزپارٹی کی صوبائی تنظیم تحلیل کر دی

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی منظوری سے پیپلز پارٹی بلوچستان کی صوبائی تنظیم…

32 mins ago

وزیراعلیٰ نے بجٹ میں میرے حلقے کو مکمل نظرانداز کردیا، عدالت سے رجوع کیا ہے، اسد اللہ بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بی این پی(عوامی)کے سربراہ و رکن بلوچستان اسمبلی میراسد اللہ بلوچ نے کہا ہے…

39 mins ago

گوادر، نامعلوم افرادنے لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد کو اغواکرلیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے نامعلوم مسلح افراد نے دو لیویز اہلکاروں سمیت…

51 mins ago