نیٹو کابل میں اپنی سفارتی موجودگی برقرار رکھے ہوئے ہے، نیٹو عہدیدار

(قدرت روزنامہ)نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) عہدیدار کا کہنا ہے کہ نیٹو کابل میں اپنی سفارتی موجودگی برقرار رکھے ہوئے ہے، اور کابل ایئرپورٹ کا انتظام چلانے میں مدد دے رہے ہیں . نیٹو عہدیدار نے اپنے بیان میں کہا کہ افغانستان میں ہونے والی پیش رفت کا مسلسل جائزہ لے رہے ہیں، ہمارے اہلکاروں کی حفاظت سب سے اہم ہے .

  انہوں نے کہا کہ افغان تنازع کا سیاسی حل تلاش کرنے کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں . نیٹو عہدیدار کا کہنا تھا کہ افغان تنازع کا سیاسی حل تلاش کرنا پہلے سے کہیں زیادہ ضروری ہے . . .

متعلقہ خبریں