نیٹو کابل میں اپنی سفارتی موجودگی برقرار رکھے ہوئے ہے، نیٹو عہدیدار

(قدرت روزنامہ)نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) عہدیدار کا کہنا ہے کہ نیٹو کابل میں اپنی سفارتی موجودگی برقرار رکھے ہوئے ہے، اور کابل ایئرپورٹ کا انتظام چلانے میں مدد دے رہے ہیں۔

نیٹو عہدیدار نے اپنے بیان میں کہا کہ افغانستان میں ہونے والی پیش رفت کا مسلسل جائزہ لے رہے ہیں، ہمارے اہلکاروں کی حفاظت سب سے اہم ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ افغان تنازع کا سیاسی حل تلاش کرنے کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔

نیٹو عہدیدار کا کہنا تھا کہ افغان تنازع کا سیاسی حل تلاش کرنا پہلے سے کہیں زیادہ ضروری ہے۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago