. .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور انکی پالیسوں پربھرپور
اعتماد کا اظہارکررہے ہیں . اتوار کو اپنے ٹویٹ میں وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ 11ماہ میں اوورسیز پاکستانیوں کے لئے شروع کیا گیا روشن ڈیجیٹل اکائونٹ 2 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کرگیا .
متعلقہ خبریں