امریکی شہری نے ایک ہی ماہ میں دو بار لاٹری ٹکٹ جیت لیا

واشنگٹن(قدرت روزنامہ) امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے رہائشی شہری پر قسمت کچھ یوں مہربان ہوئی کہ وہ ایک ہی مہینے میں دوبار لاٹری جیتنے والا خوش نصیب شخص بن گیا۔ غیرملکی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق اس شخص (نام معلوم نہیں ہوسکا) نے 16جولائی کو لاٹری ٹکٹ خریدا جس پر اس کا 40ہزار ڈالر یعنی پاکستانی 65لاکھ روپےکا انعام نکل آیا۔ یہ انعام پا کر وہ
اتنا خوش تھا کہ اس نے ایک بار پھر قسمت آزمانے کا فیصلہ کر لیا۔27جولائی کوا س نے ایک اور جیک پاٹ خریدا اور اس بار اس کا 30لاکھ ڈالرز یعنی پاکستانی 49کروڑروپے کا انعام نکل آیا۔ اس شخص کا کہناتھا کہ دو بار اچانک یوں دولت مند بن جانا ان کی زندگی کی وہ خوشی ہے جس پر ابھی تک وہ یقین نہیں کر پارہے ۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago