جن کے پاس گاڑی تھی وہ موٹر سائیکل پر آگئے جاوید لطیف پھٹ پڑے

شیخوپورہ (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رکنِ قومی اسمبلی جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کہتے ہیں کہ موٹر سائیکل اس حکومت میں سب سے زیادہ سیل ہوئی، جن کے پاس گاڑیاں تھی اب وہ موٹر سائیکلوں پر آ گئے ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رکنِ قومی اسمبلی جاوید لطیف نے کہا کہ ہمارے دور میں ہسپتالوں میں ادویات فری ملتی تھیں۔انہوں نے کہا کہ عوام بتائیں کیا اب ادویات فری ملتی ہیں کیا مہنگائی کنٹرول میں ہے، عمران نیازی غربت مکائو نہیں، غریب مکائوپالیسی پر عمل پیرا ہیں۔جاوید لطیف نے

کہا کہ حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا، تاجر خودکشیوں پر مجبور ہیں، عوام اس نالائق حکومت سے تنگ آچکے ہیں۔نون لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ عوام نااہل اور نالائق حکمرانوں سے نجات کی دعائیں مانگ رہی ہے، حکومت کشمیر اور سیالکوٹ الیکشن چور ہے۔

Recent Posts

کون زیادہ رومانوی ہے، شاہ رخ یا فواد خان ؟ ماہرہ نے بتادیا

لندن (قدرت روزنامہ )ماہرہ خان نے حالیہ سپر سٹارز کے مقابلے میں اپنے شوہر کو…

15 mins ago

حکومت نے ڈیلی ویجز ملازمین فارغ کرنا شروع کردئیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے رائٹ سائزنگ پلان کے تحت ڈیلی ویجز ملازمین فارغ…

32 mins ago

علیمہ خان نے 4 اکتوبر کو ڈی چوک پر ہر صورت احتجاج کا اعلان کردیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ 4 اکتوبر…

37 mins ago

آئینی ترمیم کا مقصد عدلیہ کو مفلوج کرنا ہے، سلمان اکرم راجا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے…

39 mins ago

راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کے عہدیدارغیرقانونی حراست سے بازیاب،ایس ایچ او کیخلاف مقدمہ

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عدالتی بیلف نے تھانہ سول لائن میں چھاپہ مار کر غیرقانونی حراست میں رکھے…

3 hours ago

مہنگائی میں ہماری توقعات سے زیادہ کمی آئی ہے، وزیرخزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…

3 hours ago