7ماہ میں بجلی صارفین سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر 560ارب روپے وصول کیے گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اس سال بجلی صارفین سے کھربوں روپے وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔نیپرا دستاویزات میں انکشاف کیا گیا کہ 2022کے پہلے 7ماہ میں بجلی صارفین پر بھاری فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر 560ارب روپے نکلوائے گئے، جنوری میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 5روپے 94پیسے، فروری میں 4روپے 25پیسے فی یونٹ مہنگی ہوئی۔
2ماہ میں صارفین سے 150ارب روپے کی اضافی وصولیاں کی گئیں، مارچ میں بجلی 2روپے 86پیسے، اپریل میں 3روپے 99پیسے ،مئی میں 7روپے 90پیسے اور جون میں سب سے زیادہ 9روپے 89پیسے فی یونٹ مہنگی ہوئی، جولائی کیلیے بجلی 4.34روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری ہو چکی۔

Recent Posts

آج کی قانون سازی کے بعد آرمی چیف کی مدت ملازمت کم ہوگئی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے…

3 mins ago

وزیر اعظم کا وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل اور اضافے کا فیصلہ…

7 mins ago

جنرل عاصم منیر 2028 تک چیف آف آرمی سٹاف رہیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی…

9 mins ago

بیوی کی کال نے شوہر کو84کروڑروپے کامالک بنادیا

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)جب دفتر جاتے ہوئے راستے میں آپ کو یاد آئے کہ لنچ باکس…

20 mins ago

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ…

23 mins ago

تھانیدارشوہر کے مبینہ تشددکےبعد اداکارہ نرگس پر ایک اور مشکل آن پڑی

  لاہور (قدرت روزنامہ)شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار اداکارہ نرگس ہسپتال پہنچ گئیں۔اداکارہ نرگس…

51 mins ago