ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم کا اجراءکردیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ یکساں نصاب خیبرپختونخوا، پنجاب، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور بلوچستان میں رائج ہوگیا ہے،آج وزیراعظم عمران خان کے ویژن اور ہمارے منشور کی تکمیل کا دن ہے، تبدیلی کے عمل میں کئی مراحل سے گزرنا پڑتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یکساں تعلیمی نصاب کے نفاذ کے آغاز کے حوالے سے ہونےوالی تقریب سے خطاب میں وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھا کہ نئے نصاب کے عمل میں کئی مراحل سے گزرنا پڑا، یکساں نصاب تعلیم ایک بہت بڑا قدم ہے، یکساں نصاب نا انصافی ختم کرنے کی جانب ایک قدم ہے، مدرسے، سرکاری اور پرائیویٹ سکول کے بچے ایک ہی نصاب پڑھیں گے۔ سندھ میں بھی کوشش جاری ہے کہ یکساں نصاب تعلیم رائج ہو۔

شفقت محمود نے کہاکہ ہم یہ نہیں کہتے کہ سوچ ایک ہو، قدریں تو ایک ہوں، جرمن، انگلینڈ، چین سمیت سب سے یکساں نصاب بنایا ہے، یکساں نصاب کے نفاذ میں دشواریاں ہیں، پہلے نصاب سرکاری سکولوں کیلئے بنتے تھے، جو مدارس اور نجی اسکول رائج نہیں کرتے تھے۔

Recent Posts

نیب نےپشاور بی آر ٹی انکوائری میں 168.5 ارب نکلوا لئے

پشاور (قدرت روزنامہ)نیب نے اپنی 25 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کرلی ہے،…

5 hours ago

مسجد الحرام میں تصاویر اتارنے سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں تصاویرکھینچنےسے متعلق نئی…

5 hours ago

بلوچستان، امن فورس اور دہشتگردوں میں جھڑپ،2 رضا کار شہید،5زخمی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے سرحدی علاقے میں امن فورس اور نامعلوم مسلح افراد کے…

5 hours ago

عمران خان کی رہائی کیلئے گنڈاپور نے جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے جمعہ کے روز ملک بھر میں…

5 hours ago

ایف بی آر نے میرے مرحوم والد کو ٹیکس نوٹس بھیج دیا، عمر ایوب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف…

6 hours ago

3 کرکٹرز کو غیر ملکی لیگ کھیلنے کا این او سی مل گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈنے 3 قومی کرکٹرز کو کو بگ بیش لیگ اور…

7 hours ago