آرمی چیف نے سوات کے سیلاب زدہ شہریوں سے کیا وعدہ پورا کر دیا

سوات (قدرت روزنامہ) سوات میں بحرین، مدین اور خوازہ خیلہ کے لوگوں کے لیے بڑی خوشخبری مل گئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک بار پھر جو وعدہ کیا وہ پورا کر دکھایا اور بحرین پل کو آرمی انجینئرز نے دن رات کام کر کے ٹریفک کے لیے کھول دیا۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سوات کے شہریوں سے کیا وعدہ پورا کر دیا۔
بہت جلد بحرین پل کو عوام کے لیے کھولنے پر سوات کے مقامی لوگوں کی خوشی دیدنی تھی۔
اس موقع پر لوگوں نے پاکستان آرمی زندہ باد کے نعرے لگائے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک بار پھر جو وعدہ کیا وہ پورا کر دکھایا اور بحرین پل کو آرمی انجینئرز نے دن رات کام کر کے ٹریفک کے لیے کھول دیا۔واضح رہے کہ بحرین پل کی بندش سے مقامی آبادی کا رابطہ مینگورہ اور خوازہ خیلہ سے کٹ گیا اور پل کی بندش کے باعث بحرین خود بھی 2 حصوں میں تقسیم ہو گیا تھا۔30 اگست کو آرمی چیف نے سوات کے دورے کے دوران ایک ہفتے میں روڈ بحال کرنے کا وعدہ کیا تھا۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

27 mins ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

41 mins ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

45 mins ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

1 hour ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

2 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

2 hours ago