بالآخر امریکہ نے افغانستان سے اپنا جھنڈا اُتار لیا

کابل(قدرت روزنامہ)بالآخر امریکہ نے اپنی شکست کو تسلیم کرتے ہوئے افغانستان میں موجود اپنے سفارتخانہ سے امریکی جھنڈا اُتار لیا ،افغان وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم نے کابل سے اپنا سفارتخانہ ہوائی اڈے پر منتقل کر لیا ہے ،اس وقت صرف کابل میں موجود اپنے اہلکاروں کی واپسی کا انتظار کر رہے ہیں ،ہم چاہتے ہیں امریکی اہلکاروں کی واپسی کاعمل احسن طریقے سے انجام پا جائے ۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا کہ ہماری فوجیں اس لیے کابل میں موجود تھیں کہ اپنے عملے کو بحفاظت وہاں سے نکالا جا سکے ،اس وقت امریکی سفارتخانہ کو کابل ہوائی اڈے پر منتقل کر دیا گیا ہے ،انھوں نے ایک انٹرویومیں بتایا کہ اس لیے ہمارے فوجیں وہاں تھے تاکہ ہم یہ کام احسن طریقے اور بحفاظت کر سکیں۔

امریکی وزیر خارجہ نے ایک دفعہ پھر افغان طالبان کی طرف سے کابل کو فتح کرنے کے بعد بھی اپنی فتح کے اعلان کو دوبارہ دہرایا ،دوسری جانب امریکی سفارتخانے کے اعلی اہلکار روس ولسن سفارتخانہ چھوڑ گئے ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق انھیں ایئرپورٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔افغانستان میں امریکی سفارتخانے کی عمارت پر لہرائے جانے والا امریکی جھنڈا بھی اتار لیا گیا ہے اور اسے ایئرپورٹ پہنچایا گیا ہے۔

Recent Posts

پولیس ریاست مخالف پروپیگنڈا مہم چلانے والے سوشل میڈیا نیٹ ورک تک پہنچنے میں کامیاب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حکومت اور ریاستی اداروں…

8 mins ago

آئی ایم ایف نے 37 ماہ کے لیے7 ارب ڈالر کے توسیعی پیکیج کی منظوری دیدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ نے 2024 آرٹیکل…

16 mins ago

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل سے کارکنوں کے نام پیغام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئر مین عمران خان نے اڈیالہ…

25 mins ago

اقوام متحدہ میں وزیراعظم کی تقریر 75 سال کی بہترین تقریروں میں سے ایک تھی، دانیال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ یروشیلم…

37 mins ago

قاتلہ ماں، بیٹی کی راہ کی رکاوٹ بن گئی، سرکاری دستاویز کا معاملہ الجھ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اورنگی ٹاون کی طالبہ کے شناختی کارڈ کے اجرا کا معاملہ، متاثرہ…

50 mins ago

آئی ایم ایف کا قرض پروگرام پر مکمل عملدرآمد اور ٹیکس نیٹ وسیع کرنے پر زور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…

1 hour ago