ایک دو نہیں بلکہ کتنے کیسوں میں عمران خان نااہل ہوسکتے ہیں؟کھلاڑیوں کے ہوش اڑادینےوالی خبر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کنور محمد دلشاد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان میں قومی اسمبلی کے سپیکر کا توشہ خانہ ریفرنس‘توہین الیکشن کمیشن اور ممنوعہ فنڈنگ کو ضبط کرنے کا کیس الیکشن کمیشن کے ہاں زیرسماعت ہے۔ ان سب کیسوں کی سماعت ہفتہ رواں میں ہونے والی ہے۔

جہاں تک ان کیسز کے بارے میں جو اہم پیشرفت ہو رہی ہے وہ توہین الیکشن کمیشن اور ممنوعہ فنڈنگ کی ضبطگی بڑی اہمیت کی حامل ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کیا ہوا ہے جس کی رو سے عمران خان کو الیکشن کمیشن میں خود پیش ہونا پڑیگا۔

اب اگر وہ شوکاز نوٹس پر خود پیش نہ ہوئے تو پھر الیکشن کمیشن آف پاکستان یکطرفہ طور پر فرد جرم عائد کر دیگا۔ اسکے بعد یکطرفہ فیصلہ کرتے ہوئے ممنوعہ فنڈنگ ضبط ہو جائیگی۔ اسی طرح ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے ایف آئی اے بڑی اہم انکوائری کر رہی ہے۔

Recent Posts

بھارت؛ شیوسینا کی رہنما کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

ممبئ(قدرت روزنامہ) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں انتہا پسند ہندو جماعت شیوسینا کی خاتون رہنما سشما…

11 mins ago

سعودیہ کا 50 رکنی سرمایہ کاری وفد 5مئی کو پاکستان پہنچے گا، مشترکہ منصوبوں پر پیشرفت متوقع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سعودیہ کا 50 رکنی سرمایہ کاری وفد اتوار کو پاکستان پہنچے…

19 mins ago

مخصوص نشستیں؛ پشاور ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف سنی اتحاد کونسل کی اپیل سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مخصوص نشستوں کے حوالے سے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف…

27 mins ago

ڈاکوؤں کا نیا طریقہ واردات، حیدرآباد سے کراچی آنیوالی پوری وین لوٹ لی

کراچی(قدرت روزنامہ) ڈاکوؤں نے لوٹ مار کا نیا طریقہ اختیار کرتے ہوئے مسافر بن کر…

38 mins ago

آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف مکمل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلیے آئی ایم ایف…

49 mins ago

گندم سمیت دیگر اشیا کی اسمگلنگ میں کسٹمز اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گندم اور دیگر اشیائے ضروریہ کی اسمگلنگ میں کسٹمز اہل کاروں کے…

55 mins ago