جیجو (قدرت روزنامہ)جنوبی کوریا میں سمندری طوفان ‘ہنامنور’ نے جنوبی جزیرے جیجو کا سارا نظام تہس نہس کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سمندری طوفان ہنامنور کوریا کے جنوبی جزیرے سے ٹکراگیا ہے جس کے بعد ایک شخص لاپتہ ہوگیا۔
طوفان کے باعث جنوبی کوریا کے جزیرے میں تیزبارشیں اور سمندری لہریں بلند ہونے لگیں۔جنوبی کوریا کے جنوب مغربی ریجن میں ہر طرح کی ٹرین سروس کو منسوخ کردیا گیا جب کہ 120 پروازیں بھی معطل کی گئی ہیں۔اس کے علاوہ ملک میں تعلیمی ادارے اور دفاتروں میں بھی چھٹیاں دے دی گئی ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق یہ طوفان اب جاپان کی جانب بڑھ رہا ہے جس کے باعث وہاں 35 ہزار گھروں کی بجلی منقطع ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی…
لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم…
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب نے ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت میں جمع…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی…
اس سال ان سات میدان جنگ سمجھے جانی والی ریاستوں میں کسی بھی امیدوار کیلئے…