کابل کی فضائی حدود سے گزرنے والے طیاروں کو راستہ تبدیل کرنے کی ہدایت

(قدرت روزنامہ)کابل کی فضائی حدود سے گزرنے والے طیاروں کو راستہ تبدیل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

افغان سول ایوی ایشن حکام نے غیر ملکی طیاروں کو ہدایت کی کہ وہ اپنا راستہ تبدیل کرلیں۔

افغان سول ایوی ایشن حکام کے مطابق افغان فضائی حدود سے کسی بھی قسم کا ٹرانزٹ غیرمحفوظ ہوگا۔

ترکش ایئر لائن کی پرواز کو کابل میں لینڈنگ کیلئے فضا میں 40 منٹ انتظار کرنا پڑا

سول ایوی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ کابل کی فضائی حدود سے ملٹری پروازوں کو گزرنےکی اجازت ہے۔

دوسری جانب کابل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کی غیریقینی صورتحال کے پیشِ نظر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے اپنا کابل آپریشن معطل کردیا۔

پی آئی اے نے فیصلہ وزارت خارجہ اور افغان سول ایوی ایشن سے مشاورت کے بعد کیا، فیصلہ مسافروں، عملے اور اثاثوں کی حفاظت کے باعث فیصلہ کیا گیا۔

Recent Posts

سانحہ 9 مئی ناقابل معافی جرم ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے سانحہ 9 مئی کو ناقابل معافی جرم قرار…

4 mins ago

علی امین گنڈاپور پر کارکنان کا دباؤ تھا کہ راولپنڈی جائیں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین اور کارکنان کی جانب سے راولپنڈی احتجاج میں…

16 mins ago

امریکی صدر کے ساتھ ملاقات انتہائی خوشگوار رہی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب…

36 mins ago

چین کے انوکھے کھلونوں میں خاص کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چین میں گزشتہ کچھ عرصے سے ہر شاپنگ مال پر ایک خاص…

47 mins ago

علی امین گنڈاپور نے 5 گھنٹے پنجاب اور وفاقی انتظامیہ کا ڈٹ کا مقابلہ کیا، بیرسٹر محمد سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ادھرمشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد سیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

53 mins ago

معاہدے پر عدم عملدرآمد: جماعت اسلامی نے ملک گیر دھرنوں کی کال دیدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت کی جانب سے راولپنڈی معاہدہ پر عمل درآمد نہ کرنے کیخلاف…

1 hour ago