اپنے ایک بیان میں معید یوسف کا کہنا تھا کہ بھارت کو سانپ سونگھ گیا،دہلی میں مکمل سناٹاہے . اشرف غنی نے پاکستان کی بات سمجھنے کی بجائے بھاگنا بہتر سمجھا . معید یوسف کا کہنا تھا کہ پاکستان کابل میں سب کوسپورٹ کررہاہے ،وزارت داخلہ میں قائم خصوصی سیل 24گھنٹے کام کررہاہے، پاکستان کابل سے لوگو ں کو نکالنے کےلیے کام کررہاہے . . .
(قدرت روزنامہ)مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ کابل پر توقع سے بہت پہلے قبضہ ہوگیا . پاکستان کسی کی ہار یا جیت پر بات نہیں کرتا .
متعلقہ خبریں