اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹربینک میں ڈالر نے اڑان پکڑ لی پھر تگڑا جبکہ روپیہ کمزور ہونے لگا . اسٹیٹ بنک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 1.08 روپے کے اضافے کے ساتھ 222.50 ہوگیا .
اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہونے پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے روپے کی قدر کو فروغ دینے کے لیے منگل کو اس کی برآمد پر پابندی عائد کردی .
. .