قیمتیں پھر بڑھ گئیں ۔۔۔!!! فی تولہ کتنے کا بکنے لگا ؟ جان کر یقین کرنا مشکل

ریاض(قدرت روزنامہ) قیمتیں پھر بڑھ گئیں ،فی تولہ کتنے کا بکنے لگا ؟ جان کر یقین کرنا مشکل ۔تفصیلات کے مطابق سونے کی عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ کے بعد سعودی گولڈ مارکیٹ میں نرخ بڑھ گئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت کی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونا مہنگا ہوا جبکہ ہفتے کو بھی سونے کے
نرخ بڑھے ہوئے تھے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ سعودی عرب میں 24قیراط ایک گرام سونے کی قیمت اتوار کو 4214.49ریال رہی جبکہ 21قیراط ایک گرام سونے کا نرخ 187.ریال ریکارڈ کیا گیا ۔اسی طرح 18 قیراط ایک گرام سونا 160.86 ریال میں دستیاب رہا۔سعودی مارکیٹ میں 1 اونس سونا 6675 ریال میں بیچا گیا جبکہ سونے کی گنی 1501.40 ریال میں دستیاب رہی۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

5 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

5 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

5 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

6 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

6 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

7 hours ago