جلسے میں سرکاری وسائل کا استعمال، عمران خان کے لئے الیکشن کمیشن سے بُری خبر

پشاور (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے پشاور جلسے میں سرکاری وسائل کے استعمال پر عمران خان کو شوکاز جاری کر دیا گیا ہے . الیکشن کمیشن نے السے میں شرکت پر وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان کو بھی نوٹس جاری کیا ہے، اس کے ساتھ ہی صوبائی وزرا تیمور سلیم جھگڑا، اشتیاق ارمڑ، کامران بنگش،شوکت یوسفزئی، انور زیب، محمد اقبال،مشیر خلیق الرحمان اور معاون خصوصی وزیر زادہ کو بھی نوٹسز دئے گئے ہیں .

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 9 ستمبر کو ذاتی حیثیت یا وکیل کے ذریعے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے .

. .
Ad
متعلقہ خبریں