تاجکستان(قدرت روزنامہ) تاجکستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان سے فرار ہوجانے والے صدر اشرف غنی کا طیارہ تاجکستان نہیں آیا ہے۔
تاجک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دوشنبے کو اشرف غنی کے معاملے پر کوئی درخواست نہیں ملی۔
وزارت خارجہ نے مزید بتایا کہ اشرف غنی کا طیارہ نہ تاجک فضائی حدود میں آیا نہ تاجکستان میں اترا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز افغان صدر اشرف غنی نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ خونریزی سے بچنے کیلئے افغانستان چھوڑ ا ہے۔
گزشتہ روز طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ، اتوار کی صبح طالبان بغیر مزاحمت ہی کابل اور جلال آباد میں داخل ہوگئے۔
تاجکستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان سے فرار ہوجانے والے صدر اشرف غنی کا طیارہ تاجکستان نہیں آیا ہے۔تاجک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دوشنبے کو اشرف غنی کے معاملے پر کوئی درخواست نہیں ملی۔
وزارت خارجہ نے مزید بتایا کہ اشرف غنی کا طیارہ نہ تاجک فضائی حدود میں آیا نہ تاجکستان میں اترا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز افغان صدر اشرف غنی نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ خونریزی سے بچنے کیلئے افغانستان چھوڑ ا ہے۔
گزشتہ روز طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ، اتوار کی صبح طالبان بغیر مزاحمت ہی کابل اور جلال آباد میں داخل ہوگئے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) چینی کی برآمد کے معاملے پر وفاقی اور خیبرپختونخوآمنے سامنے آگئے…
اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا کراچی(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور…
آذر بائیجان 2 ارب ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط کیلیے تیار ہے، کئی شعبوں سے…
اداکارہ بگ باس او ٹی ٹی 3 میں مقبول کنٹسٹنٹ رہ چکی ہیں مدینہ (قدرت…
پشاور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی…