کابل (قدرت روزنامہ)سابق افغان صدر اشرف غنی گزشتہ روز طالبان کی کابل میں انٹری کے بعد ملک سے فرار ہو گئے تھے جس کے بعد یہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ وہ تاجکستان چلے گئے ہیں لیکن اب تاجک حکومت نے اشرف غنی کے تاجکستان میں ہونے کی تردید کر دی ہے ۔ذرائع افغان میڈیا کے مطابق اشرف غنی تاجکستان نہیں پہنچے ،ذرائع تاجکحکومتی ترجمان کا کہناہے کہ اشرف غنی کا طیارہ تاجکستان کی حدود میں داخل ہوا نہ ہی لینڈ کیا،اور اشرف غنی نے نہ ہی ایسی کوئی درخواست کی تھی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اشرف غنی اس وقت عمان میں موجود ہیں ،جہاں سے وہ سیدھا امریکہ جائینگے ، افغانستان کے سابق قومی سلامتی کے مشیر حمداللہ محب بھی اشرف غنی کے ساتھ عمان میں موجود ہیں ۔
اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…