فضل الرحمٰن کی تحریک اسلامی طالبان افغانستان کو کامیابی پر مبارکباد،اہم بات کہہ دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے تحریک اسلامی طالبان

افغانستان کی 20سالہ طویل جہادکی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تحریک اسلامی طالبان افغانستان سے ہر قسم کے تعاون کو تیار ہیں۔مولانا فضل الرحمٰن کاکہنا ہے کہ جمعیت نے روزِ اوّل سے امریکا،نیٹو افواج کے افغانستان پر حملے کو جارحیت، تجاوز قرار دیا تھا اور جے یو آئی نے طالبان کی طرف سے مزاحمت کو جائز دفاع قرار دیا تھا۔سربراہ جے یو آئی ف نے کہا کہ اللہ کی مدد سےطالبان مجاہدین نے اپنے وطن افغانستان کو عالمی قوتوں، ان کے گماشتوں سے آزاد کرا دیا ہے، ہم افغانستان کے عوام کو بالخصوص، امت مسلمہ کو بالعموم مبارکباد کا مستحق قرار دیتے ہیں۔

Recent Posts

حکومت کی مشکلات میں اضافہ، کسان اتحاد نے بھی سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا

ملتان (قدرت روزنامہ) پاکستان کسان اتحاد نے زرعی ٹیکس کے خلاف ملک بھر میں احتجاج…

28 mins ago

سابق ٹیسٹ کرکٹ محمد یوسف کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی کوچنگ چھوڑنے کا فیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ) سابق ٹیسٹ کرکٹ محمدیوسف نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے راہیں جدا کرتے…

30 mins ago

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے ہر صورت اسلام آباد پہنچیں گے، علی امین گنڈا پور

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اعلان کیا کہ بانی پی…

32 mins ago

پاکستان کی پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…

6 hours ago

🔴 Maulana Fazal ur Rehman Shocking Speech | 'Main Khan Ki Hamayat Karta Hun' | Must-Watch!

http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

6 hours ago

🔴 Jamaat-e-Islami's APC on Balochistan Crisis | Political Leaders Discuss Unrest and Solutions

http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

6 hours ago