اسٹیل ملز کے نجکاری، چائنیز کمپنی نے پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کیلئی1سے ڈیڑھ ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کی پیشکش کردی

کراچی(قدرت روزنامہ) چائنیز کمپنی نے پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کیلئی1سے ڈیڑھ ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کی پیشکش کردی۔ذرائع کے مطابق چائنیز کمپنی باو گروپ نے اسٹیل ملزکے شیئرز خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے اور ادارے کی بحالی کے لئے ایک سے ڈیڑھ ارب ڈالرز سرمایہ کاری کی پیشکش کردی ہے۔
میڈیا رپورٹ کیمطابق ذرائع نے بتایاکہ معاملات طے ہونے پر تین سالہ پلان ترتیب دیا جائے گا، جس کے تحت اسٹیل ملزکی پیداوارپہلے سال میں10لاکھ ٹن جبکہ دوسرے سال میں20لاکھ اور تیسرے سال میں30لاکھ ٹن تک پہنچائی جائیگی۔

ذرائع نے بتایا کہ جنوری 2023سے مارچ کے درمیان اسٹیل ملزکی نجکاری کردی جائے گی، اسٹیل ملزکی نجکاری کیلئے چار کمپنیوں کوپری کوالیفائیڈ کیلئے منظورکیا گیا تھا، بین الاقوامی سرمایہ کار پارٹیاں پری کوالیفائیڈ میں داخلے کے بعد اسٹیل ملزکادورہ کر چکی ہیں۔بتایا گیا ہے کہ اسٹیل ملز کی بیلنس شیٹ کلیئرکرکے نقصانات کسی اورکمپنی میں منتقل کردیئے جائیں گے۔

Recent Posts

عامر خان کی فلم ’تارے زمین پر‘ کا سیکوئیل ’ستارے زمین پر‘ کب ریلیز ہوگا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ستارے زمین پر‘ رواں برس ریلیز ہونے والی وہ فلم ہے جس…

9 mins ago

پی ٹی آئی کا احتجاج کوئی چیلنج نہیں، یہ کال خود ان کے لیے نقصان کا باعث بنے گی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…

19 mins ago

خیبرپختونخوا کے عوام کارکردگی پر ووٹ دیتے تو پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی، شیر افضل مروت کی پھر تنقید

پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…

30 mins ago

وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کا 24 نومبر کو ہر قیمت پر اسلام آباد پہنچنے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 24 نومبر کو…

42 mins ago

لندن ہائیکورٹ نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا

لندن(قدرت روزنامہ)لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ…

59 mins ago

پی سی بی کی جیسن گلیسپی کو کوچنگ کے عہدے سے ہٹانے کی سختی سے تردید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…

1 hour ago