لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سیلاب زدگان کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے ۔ مفتاح اسماعیل نے گزشتہ روز لاہور چیمبر میں خطاب کیا اور کہا کہ سیلاب سے وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی ہے ، جتنا نقصان ہو چکا ہے حکومت تنہا اس کی تلافی نہیں کر سکتی ۔
وزیر خزانہ سیلاب زدگان کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے اور ان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے ۔ ان کے ساتھ والی نشست پر بیٹھے لاہور چیمبر کے صدر نعمان کبیر نے انہیں پانی پلایا ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ستارے زمین پر‘ رواں برس ریلیز ہونے والی وہ فلم ہے جس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 24 نومبر کو…
لندن(قدرت روزنامہ)لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…