اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی ای) نے پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری کو طلب کرلیا .
ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل عامر کیانی اور پی ٹی آئی کے جوائنٹ سیکرٹری کرنل (ر) یونس کو 12 ستمبر کو طلب کیا ہے .
ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر ارشد داد اور پی ٹی آئی کے فنانس ایڈوائزر سراج احمد کو بھی14ستمبر کو طلب کیا ہے .
. .