کوئٹہ (قدرت روزنامہ) حکومت بلوچستان میں دراڑیں، وزیراعلی بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے جمعیت علما اسلام کو حکومت میں شمولیت کیلئے کوششیں شروع کردیں۔
ذرائع کے مطابق حکومت بلوچستان میں ایک بارپھر اختلافات سامنے آگئے ہیں پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کی جانب سے عدم اعتماد کے بعد بی اے پی کے صوبائی وزرا اوراہم رہنمائوں کی جانب سے ناراضگی کے بعد وزیراعلی بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے اپنی کرسی بچانے کیلئے جمعیت علما اسلام کو حکومت میں شامل کرنے کیلئے کوششیں شروع کردی۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…