ڈیم کے 12 بلین روپے حکومت کی جانب سے استعمال کرنے کا معاملہ۔۔ جے یو آئی نے معاملہ سینیٹ میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ڈیم کے 12 بلین روپے حکومت کی جانب سے استعمال کرنے کا معاملہ جے یو آئی نے معاملہ سینیٹ میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈیم کے 12 بلین روپے حکومت کی جانب سے استعمال کرنے کا معاملہ جمعیت علماءاسلام کے سینیٹر کامران مرتضی نے معاملہ سینٹ میں اٹھالیا ۔تحریک التوا میں لکھا ہے کہ ڈیم کیلئے جمع ہونے والے 12 بلین روپے حکومت نے غیر قانونی طور پر استعمال کئیے۔سینیٹر کامران مرتضی نے لکھا کہ اس اہم معاملہ پر سینٹ میں بحث کروائیں جائے

Recent Posts

تاخیر دولہے کو لے ڈوبی، دلہن کا صاف انکار، ہرجانہ دینا پڑگیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بھارتی ریاست بہار کے کاٹہار ضلع میں دلہن نے اس وقت…

13 mins ago

سیلولر کمپنیاں تذبذب کا شکار ، نان فائلرز کی 5 لاکھ سے زائد سمز بلاک کرنا مسئلہ بن گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ایف بی آر، پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز میں…

17 mins ago

اے این ایف کارروائیوں میں 2 ٹن سے زائد منشیات برآمد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اے این ایف کی جانب سے مختلف کارروائیوں میں 2 ٹن سے…

27 mins ago

پولیس اہلکاروں کے ٹارگٹ کلر کے دورانِ تفتیش سنسنی خیز انکشافات

لاہور(قدرت روزنامہ) پولیس اہل کاروں پر حملے کرنے والے ٹارگٹ کلر ملزم نے تفتیش کے…

45 mins ago

دوسروں کے دل توڑنے کے سوال پر اداکارہ نازش جہانگیر شرما گئیں، ویڈیو وائرل

کراچی (قدرت روزنامہ) اداکارہ نازش جہانگیر نے کہا ہے کہ ان کا دل کبھی نہیں…

58 mins ago

پشین میں پولیس پر فائرنگ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او زخمی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پشین میں پولیس پر فائرنگ سے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او…

59 mins ago