عمران خان کابارباراسٹیبلشمنٹ کونشانہ بنانا اسٹریٹیجی ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) عمران خان کابارباراسٹیبلشمنٹ کونشانہ بنانا اسٹریٹیجی ہے۔یہ چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ رہے، الیکشن ان کی ڈیمانڈ پر نہیں ہوں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ الیکشن عمران خان کی ڈیمانڈ پرنہیں بلکہ 2023 میں وقت پر ہوں گے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ عمران خان کابارباراسٹیبلشمنٹ کونشانہ بنانا اسٹریٹیجی ہے، عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد سے ان کی خواہش ہےاسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ رہے۔

ان کا کہنا تھاکہ الیکشن عمران خان کی ڈیمانڈ پر نہیں بلکہ 2023 میں وقت پرہونگے۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کی گرفتاری قانونی معاملہ ہے، تمام کیسز قانون کے مطابق چلنے چاہییں، آج عدلیہ سمیت ساری دنیا بات کر رہی ہے نوازشریف سے زیادتی ہوئی۔

Recent Posts

حکومت کی مشکلات میں اضافہ، کسان اتحاد نے بھی سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا

ملتان (قدرت روزنامہ) پاکستان کسان اتحاد نے زرعی ٹیکس کے خلاف ملک بھر میں احتجاج…

8 mins ago

سابق ٹیسٹ کرکٹ محمد یوسف کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی کوچنگ چھوڑنے کا فیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ) سابق ٹیسٹ کرکٹ محمدیوسف نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے راہیں جدا کرتے…

10 mins ago

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے ہر صورت اسلام آباد پہنچیں گے، علی امین گنڈا پور

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اعلان کیا کہ بانی پی…

13 mins ago

پاکستان کی پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…

6 hours ago

🔴 Maulana Fazal ur Rehman Shocking Speech | 'Main Khan Ki Hamayat Karta Hun' | Must-Watch!

http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

6 hours ago

🔴 Jamaat-e-Islami's APC on Balochistan Crisis | Political Leaders Discuss Unrest and Solutions

http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

6 hours ago