بلوچستان میں وبائی امراض پھوٹ پڑے، ہزاروں کیسز رپورٹ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں وبائی امراض پھوٹ پڑے۔بلوچستان کےسیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے اور 24 گھنٹے کے دوران بلوچستان میں وبائی امراض کے 9087 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کے مطابق 24 گھنٹے میں بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں 1367 ڈائریا کیس اور سانس کی بیماری کے 2198 کیس رپورٹ ہوئے۔
سیلاب متاثرہ علاقوں میں 370 ملیریا کیس سامنے آئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں حاملہ خواتین اور دودھ پلانے والی ماؤں کی تعداد 734609 ہے، 5سال سےکم عمر بچوں کی تعداد 13 لاکھ 77392 ہے اور 2 سال سےکم عمر بچوں کی تعداد 6 لاکھ 24418 ہے۔ بلوچستان کے31اضلاع میں 297مراکزصحت کوسیلاب سےنقصان پہنچاہے۔اسی طرح 24 گھنٹے کے دوران بلوچستان میں 1868 سکن انفیکشن کیس رپورٹ ہوئے، سیلاب زدہ علاقوں میں سانپ کے ڈسنے کے 15کیس رپورٹ ہوئے اور دیگرامراض کے 3269 کیس رپورٹ ہوئے۔

Recent Posts

ٹک ٹاکرز کے وارے نیارے، صارفین کا پسندیدہ فیچر کب آرہا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کے لیے ایک ایسے فیچر کو لانے…

2 mins ago

محسن نقوی کا دورہِ قذافی اسٹیڈیم، چیمپیئنز ٹرافی سے متعلق کیا کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم…

14 mins ago

سعودی قومی ترانے کے خالق، ابراہیم عبدالرحمٰن حسین خفاجی کون تھے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی قومی ترانہ سعودی عرب کی شان وشوکت اور فخر کی ایک…

34 mins ago

سعودی فلم فورم کا دوسرا ایڈیشن اکتوبر میں منعقد ہوگا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی فلم اتھارٹی اکتوبر 2024 میں (سعودی فلم فورم) کے دوسرے ایڈیشن…

43 mins ago

نیب نےپشاور بی آر ٹی انکوائری میں 168.5 ارب نکلوا لئے

پشاور (قدرت روزنامہ)نیب نے اپنی 25 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کرلی ہے،…

6 hours ago

مسجد الحرام میں تصاویر اتارنے سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں تصاویرکھینچنےسے متعلق نئی…

7 hours ago