ڈالر کا ریٹ مزید بڑھ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی ڈالر کی قدر پاکستانی روپے کے مقابلے میں گزشتہ چند روز سے مسلسل اضافے کی جانب گامزن ہے . میڈیا رپورٹس کے مطابق آج ہفتے کے پہلے کاروباری دن کے آغاز میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے .

انٹر بینک میں ڈالر 82 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 229 روپے کا ہو گیا ہے .

. .
Ad
متعلقہ خبریں