کراچی: شدید گرمی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی میں گھنٹوں بجلی کی اندھا دھند لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16گھنٹے تک ہو گیا ہے۔شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث شہری ذہنی اذیت کا شکار ہوگئے ہیں۔
ملک بھر میں بجلی کاشارٹ فال ساڑھے7 ہزار میگاواٹ ہو گیا ہے۔ملک کے بڑے شہروں میں 5 گھنٹے تک غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے جبکہ چھوٹے شہروں اور دیہات میں 8 گھنٹے تک غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔

Recent Posts

علی امین گنڈاپور کہاں ہیں ؟ شام تک پتہ چل جائے گا، خالد مقبول کا دعویٰ

مصنوعی قیادت جب بھی لانے کی کوشش کی گئی اس کے نتاٸج اچھے نہیں رہے،…

2 hours ago

کراچی اور پورٹ قاسم میں روکے گئے کنٹینرز سے مصنوعات کی منظم چوری کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نے کراچی اور پورٹ قاسم بندرگاہ سے روکے گئے…

2 hours ago

تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی رہائی کیلیے 24 گھنٹے کا وقت دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی رہائی کے لیے حکومت…

2 hours ago

کل کا دن دراصل 9 مئی ٹو تھا، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کی سینیئرصوباٸی وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کل کا دن در…

2 hours ago

وزیراعلی کے پی کی قیادت میں اسلام آباد پر دھاوا بولا گیا، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی پولیس اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ…

3 hours ago

کےپی حکومت نے میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی تصویر کو جعلی قرار دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ) میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی خیبر پختون خوا ہاؤس سے باہر…

3 hours ago