اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لئے قومی مہم کا آغاز کردیا۔ سفارتخانے کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق پاکستان میں سعودی عرب کے کنگ سلمان مرکز برائے امداد کے ترجمان ڈاکٹر سامر الجطیلی نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے ہوائی راستے سے’’ایمرجنسی ریلیف’’دو طیاروں کیساتھ (آج) منگل کو شروع کیا جائیگاجس میں پناہ گاہیں،خوراک اور طبی امدادی سامان موجود ہے۔
سعودی سفارت خانے کے مطابق شاہ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر کے سپروائزر عبداللہ الربیعہ نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کے لیے سعودی مہم کا آغاز کررہے ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت…
کوہلو(قدرت روزنامہ)لیویز فورس نے ضلع کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 9 ملزمان کو…
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد شاہینوں کو…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی لہر داخل ،شہریوں نے گرم…
لاہور (قدرت روزنامہ )بھارت میں ان دنوں پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان نیشنل پارٹی کے بیان کے رد عمل میں…