(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ پر تحقیقات کے معاملے پر تحریک انصاف کا کوئی بھی عہدیدار ایف آئی اے میں پیش نہ ہوا۔
ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے تینوں عہدیداران کے لیے دو بجے تک کا وقت مختص کیا تھا۔ عہدیداران کے پیش نہ ہونے پر تحقیاتی ٹیم زونل آفس کے لیے روانہ ہوگئی۔
تحقیاتی ٹیم نے کل بھی دو عہدیداران کو طلب کیا ہوا ہے۔ 14 ستمبر کو فنانس ایڈوائز پی ٹی آئی سراج احمد اور سنئیر نائب صدر ارشد داد کو طلب کیا ہے۔ ایف آئی اے نے آج عاطف خان، فنانس سیکرٹری اظہر فاروق اور جمال انصاری کو طلب کیا تھا۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بدھ کو یہاں سپریم کورٹ بار ایسوسی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لندن انڈرگراؤنڈ ٹرین میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیشہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں وزیر دفاع خواجہ آصف کو دی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک سے فتنہ پارٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں آپریشن کے…