ازبکستان نے46افغان طیاروں کو زبردستی اتارلیا

(قدرت روزنامہ)ازبکستان نے46افغان طیاروں کو زبردستی اتارلیا. خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان طیارے غیرقانونی طور پر ازبکستان کی فضائی حدود استعمال کررہےتھے جس کے باعث انہیں اتار لیا گیا . طیاروں میں سیکڑوں فوجی موجود تھے .

دوسری طرف افغان سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ کابل کی فضائی حدود مسافرطیاروں کیلئےبند ہے،صرف فوجی طیارےفضائی حدوداستعمال کرسکیں گے . . .

متعلقہ خبریں